بلاول بھٹو زر داری

پاکستان میں میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کی جائیں، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کی جائیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان میں میڈیا مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاہے کہ ملک میں سنسرشپ اور صحافیوں پر حملوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں، میڈیا کی آزادی کیلئے پیپلز پارٹی صف اول ہے اور رہے گی۔ مزید پڑھیں

نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے، نیر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری عالمی یوم صحافت پرکہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی آزادی صحافت کی مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

سچ بولنا تاریخ کا سب سے مشکل کام ، دنیا بھر میں صحافیوں نے جان پر کھیل کر سچ بولنے کا فرض ادا کیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سچ بولنا تاریخ کا سب سے مشکل کام ہے، دنیا بھر میں صحافیوں نے جان پر کھیل کر سچ بولنے کا فرض ادا کیا۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کا عالمی یوم صحافت پر صحافیوں اور قلم کے مزدوروں کو خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عالمی یوم صحافت پر صحافیوں اور قلم کے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جس حکومت میں آزادی صحافت کی آئینی مزید پڑھیں

شبلی فراز

مریم نوازکی میڈیا کودھمکیاں ان کے اظہار رائے کی آزادی کے دعوؤں کے جھوٹ ثبوت ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز ے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادی اظہار کے بنیادی، آئینی اور جمہوری حق پر کامل یقین رکھتی ہے،ہم میڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزادی صحافت پر کوئی مزید پڑھیں

فردو س عاشق اعوان

پنجاب حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے ،فردو س عاشق اعوان

شیخوپورہ (عکس آن لائن) صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے آزاد صحافت ہی آزاد قوم اور معاشرہ کی عکاس ہوتی ہے موجودہ سیاسی حالات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کیلئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں