ماورہ حسین

سوشل میڈیا پر تنقید سے تنگ آکر ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ماورہ حسین

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سمیت بھارت میں اپنی جاندار اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ ماورہ حسین نے کہاہے کہ سوشل میڈیا پر کی جانیوالی بے جا تنقید سے تنگ آ کر ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا اور مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

آج کل کے زیادہ تر ڈراموں میں کرداروں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ‘ہمایوں سعید

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ آج کے رائٹرز ایک سال میں چار چار پانچ پانچ ڈرامے لکھ رہے ہیں جس کے باعث زیادہ تر ڈراموں میں کرداروں کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ، اسکرپٹ ہی مزید پڑھیں

سارہ ارشد

گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش

لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق سارہ ارشد پراجیکٹ کے حوالے سے مکمل آگاہی اور پروڈیوسر سے بات چیت کے لئے اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

شاہدہ منی

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی قربانیاں دی ہیں’ شاہدہ منی

لاہور(عکس آن لائن ) ناموراداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ امن پسند ملک ہے اور ہم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی قربانیاں دی ہیں، بھارت خطے مزید پڑھیں

،زینب جمیل

اپنی روحانی نشوونما کے لیے عہد کریں، یہ آسان سفر نہیں ہے،زینب جمیل

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے کہا ہے کہ اپنی روحانی نشوونما کے لیے عہد کریں کیونکہ یہ آسان سفر نہیں ہے۔ڈرامہ سیریز خدا اور مزید پڑھیں

شان

تعلیم سمیت ہر شعبے میں اصلاحات کیلئے سرجری کی ضرورت ہے ‘ شان

لاہور(عکس آن لائن) لالی ووڈ سٹار شان نے کہا ہے کہ منزل کے حصول کیلئے اپنی سمت کاتعین کرنا پڑتا ہے بصورت دیگر انسان ساری زندگی بھٹکتا رہتا ہے ،ہمارے ڈراموں میں کیا موضوعات پیش کئے جارہے ہیں یہ لکھنے مزید پڑھیں

حیدر سلطان

لوگ مجھے سلطان راہی کی نسبت سے عزت و احترام دیتے ہیں’ حید رسلطان

لاہور( عکس آن لائن) ناموراداکارحیدر سلطان نے کہا ہے کہ اپنے والد مرحوم کی طرح نیک نامی کماناچاہتاہوں ،ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ایسا کوئی کام نہ کروں جس سے میرے والد کی عزت پر کوئی حرف آئے ۔ مزید پڑھیں

شبنم مجید

اسلحہ صرف ریاست کے اداروںکے پاس ہوناچاہیے ‘شبنم مجید

لاہور(عکس آن لائن) نامورگلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ جب تک بھائی کے قاتلوں کوسزا نہیں مل جاتی چین سے نہیں بیٹھوںگی ،پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا ہے اور اب میرا مطالبہ ہے کہ ٹرائل کو مزید پڑھیں

فیصل قریشی

مجھے ہرگز یہ اچھا نہیں لگے کوئی مجھے میرے رویے کی وجہ سے مغرور اور گھمنڈی انسان کہے’ فیصل قریشی

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پرستار ہمیں زمین سے آسمان پر پہنچاتے ہیں اس لئے ان کی خواہشات کا بھی احترام کرنا پڑتا ہے ،مجھے ہرگز یہ اچھا نہیں لگے کہ کوئی مجھے میرے مزید پڑھیں