الیکٹرک بسیں چلنا شروع

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔

اسلام آباد (عکس آن لائن ) فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی

سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی پرکام شروع کردیا گیا ہے جو جلد مکمل کرلیا جائے گا اورکابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی کی مدد سے پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کے ڈیٹا کوبھی مزید پڑھیں

آخری وارننگ

پاکستان میں بیگو کو فوری بند کرنیکا فیصلہ، ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ جاری کردی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

اسپیس سائنس

اسپیس سائنس میں تاریخی پیش رفت، نجی راکٹ آئی ایس ایس پر پہنچ گیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)دو امریکی خلا باز پہلی مرتبہ نجی کمپنی کے تیار کردہ خلائی راکٹ کی مدد سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے بتایا کہ خلائی شٹل کامیابی کے ساتھ اپنا مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنا میڈیکل سنٹر بند کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنا میڈیکل سنٹر بند کر دیا، یونیورسٹی اساتذہ، ملازمین اور اہل خانہ کی میڈیکل سہولیات بند کر دی گئیں۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چیف میڈیکل آفیسر نے میڈیکل سنٹر مزید پڑھیں

ڈیل

ڈیل کا کمپیوٹر اینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی یونٹ 2.08 ارب ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان

نیویارک (عکس آن لائن) امریکی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل نے اپنا کمپیوٹر اینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی یونٹ آرایس اے 2.08 ارب ڈالر کے عوض ہموطن سیمفونی ٹیکنالوجی گروپ کی زیر قیادت کنسورشیم کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

فائیو جی اسپیکٹرم

5جی لائسنسز کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمینویکیشن فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی فائیو جی لائسنسز کی نیلامی کے حوالے سے پالیسی ترتیب دے گی تشکیل شدہ کمیٹی کی سربراہی وزارت مزید پڑھیں

ہوا میں اڑنے والی کار

امریکا،زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے والی کار متعارف

فلوریڈا(عکس آن لائن)دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جو کہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر مزید پڑھیں