عمران ریاض خان

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ(عکس آن لائن) صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے جاپانی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسو ہیرو نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاحت، میوزیم کی بحالی، آٹوانڈسٹریز، واٹر اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی جاسوس کلبھوشن کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،پاکستان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا مزید پڑھیں

سید خورشیدشاہ

زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو 80والی دہائی میں واپس چلے جائیں گے،سید خورشیدشاہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو 80والی دہائی میں واپس چلے جائیں گے۔نجی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران سید خورشیدشاہ نے اپنا موقف مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی کا اثر پیٹرول کی قیمت پر آنا چاہئے۔ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ مہنگائی کیخلاف احتجاج مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش تیز کردی۔ایک انٹرویومیں مصطفی نواز کھوکھر نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، لشکری رئیسانی اور خواجہ ہوتی سمیت کئی سیاستدانوں کو نئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کےلیے نیا انتباہ جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) میں رجسٹرڈ 168 سیاسی جماعتوں میں سے اب تک 107 جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ باقی رہ جانے والی 61 جماعتوں کے لئے الیکشن مزید پڑھیں

لاہور، ایل ڈی اے

لاہور، ایل ڈی اے کا آپریشن، سینکڑوں تجاوزات، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور میں ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے شادیوال چوک سے کھوکھر چوک اور اطراف کی مین شاہراہوں پر 100 سے زائد دکانوں و املاک کے سامنے سے تجاوزات ہٹا دیں۔ مین سڑکوں پرعرصہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب نے امریکی سفیر اور آئی جی پنجاب کے درمیان ہونے والی ملاقات پر جوابات مانگ لیے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے درمیان ہونے والی ملاقات پر اہم سوالات کے جوابات مانگ لیے ہیں انہوں نے مزید پڑھیں