اسلام آباد ہائیکورٹ

جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں، عدالت

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری جواب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ ، اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سیکیورٹی خدشات‘ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کاحلقہ پی پی 269 مظفرگڑھ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کاحکم

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 269 مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی کا حکم واپس لینے کا ای سی پی نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا اور 17 مئی کو دوبارہ مزید پڑھیں

9مئی

9مئی مقدمات، شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل اور زین قریشی کی ضمانتیں کنفرم

راولپنڈی (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل اور زین قریشی سمیت دیگرملزمان کی ضمانتیں کنفرم کر دیں ۔ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں

شیخ رشید

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شیخ رشید کی درخواست 29 مئی تک ملتوی کردی

راولپنڈی (عکس آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے شیخ رشید کی درخواست 29 مئی تک ملتوی کردی ، مقدمے کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ بدھ کو سانحہ نو مئی کے مقدمات کی انسداد دہشت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست،عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

گندم کی نئی قیمت کے تعین کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کیلئے درخواست پر سرکاری وکیل کو جواب جمع کروانے کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2022 میں اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر مزید پڑھیں