گولیوں سے چھلنی لاشیں

لاہور، گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

لاہور (عکس آن لائن )لاہور کے علاقے کاہنہ گجومتہ میں ایک گھر سے خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہےں۔ ۔پولیس کے مطابق کاہنہ میں ایک گھر سے ڈاکٹر ناہید اور 3 بچوں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے ماہرین کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے ماہرین کو طلب کرلیا۔ منگل کو سپریم کورٹ میں جیکب آباد اور کشمور کی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

دوہری شہریت معاملہ پر نا اہلی مستقل ہوگی یا عارضی،وکلاء معاونت کریں،جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ نا اہلی کیس میں درخواست گزار روشن علی کے وکیل حامد خان کی التواء کی درخواست پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو قانونی نقطہ پر تیاری کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

شوگر ملوں سے مارکیٹ کمیٹی کی فیس وصولی کیس کی سماعت 2فروری تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملوں سے مارکیٹ کمیٹی کی فیس وصولی کیس کی سماعت 2فروری تک ملتوی ۔فاضل عدالت نے شوگر ملوں سے مارکیٹ کمیٹی کی فیس وصولی کیس کے خلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ ظفر محمود عباسی کی نیوی سیلنگ کلب سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ ظفر محمود عباسی نے نیوی سیلنگ کلب سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے ۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کے طریقہ کار پر حکومتی کمیٹی بنانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا د ی گئی

لاہور (عکس آن لائن):لاہور ہائیکورٹ نے مرغی کے گوشت کی قیمتیں مقرر کرنے کے طریقہ کار پر حکومتی کمیٹی بنانے اور قیمتیں کنڑول کرنے کے جواب پر توہین عدالت کی دائر درخواست نمٹا دی۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اظہر صدیق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ۔ عدالت عظمی سیکرٹری ریلوے کو اولڈ ریلوے گالف کلب کے ٹینڈرز کے لیے اشتہار جاری کرنے کاحکم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے یوریا کھاد کی درآمد میں خورد برد کرنے والے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل پر سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے یوریا کھاد کی درآمد میں خورد برد کرنے والے ملزم عمران محسن کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل پر سماعت التوا کی درخواست پر ملتوی کر دی ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پابندی کیس

سندھ ہائیکورٹ کا ہرقسم کی سوشل ایپ سے جنسی اورغیراخلاقی مواد ہٹانے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نےٹک ٹاک سمیت ہر قسم کی سوشل ایپ سے جنسی اور غیراخلاقی مواد ہٹانے کا بھی حکم دے دیا۔ جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں غیراخلاقی مواد پر ٹک ٹاک بند کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدرنیشنل بینک عارف عثمانی پھرعہدے پر بحال کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدرنیشنل بینک عارف عثمانی پھرعہدے پر بحال کردیا ۔ عدالت نے29جون2021 کو انہیں عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ ہائیکورٹ میں عارف عثمانی کی بطور صدر نیشنل بینک تعیناتی مزید پڑھیں