فلم انڈسٹری

فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا ہر شخص اس کی بحالی اور عروج کیلئے دعا گو رہتا ہے ‘ ریما

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار ہ ریما نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے جڑا ہوا ہر شخص اس کی بحالی اور عروج کیلئے دعا گو رہتا ہے ، ایک فلم کے پراجیکٹ سے سینکڑوں لوگوں کوروزگار کے مواقع میسر مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائی کورٹ

عہدے کی مدت ختم ہونے پر کشمالہ طارق کو کام سے روکنے کے لئے درخواست دائر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں عہدے کی معیاد ختم ہونے کے بعد کشمالہ طارق کو کام سے روکنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بحیثیت وفاقی محتسب برائے انسداد مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرلی

کراچی(نمائندہ عکس) سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پردرخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس لاگو کرنے کے معاملے پر انجمن تاجران سندھ نے سندھ ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق عمران خان کی درخواست پراعتراضات ختم

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے اورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے سے متعلق عمران خا ن کی درخواست پراعتراضات ختم کردئیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست

وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائی کورٹ

پی اے سی دائرہ اختیار کیس، پبلک اکاونٹس کمیٹی مفاد عامہ میں صرف مالی معاملات دیکھ سکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پبلک اکانٹس کمیٹی پبلک ڈومین میں وہی درخواست دیکھ سکتی ہے جو فنانس سے متعلقہ ہو، ہر ادارے کی اپنی عزت ہے پارلیمنٹ ہو یا عدلیہ، لاہور ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

حاضری معافی

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، شفقت محمود کی حاضری معافی کی درخواست منظور،آئندہ سماعت پر طلب

لاہور(نمائندہ عکس ) سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور پولیس پر تشدد سمیت تین مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور آئندہ سماعت مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور، سماعت 7 ستمبر تک ملتوی

لاہور(نمائندہ عکس ) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے چار نئے ججوں کی تقرری کے لئے 28جولائی کو ہونے والے اجلاس کو موخر کیا جائے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے چار نئے ججوںکی تقرری کے لئے 28جولائی کو ہونے والے اجلاس کو موخر کیا جائے۔ مزید پڑھیں