اسد قیصر

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے انکوائری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)ممنوعہ فنڈنگ کیس۔ تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا،مانیٹرنگ ٹیم پشاور ،لاہور،کراچی،اسلام آباد،کوئٹہ اور فیصل آباد میں زونل انکوائری ٹیم سے کورڈنیشن کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ذونل کمیٹیاں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو30روز میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا ،عدالت عظمی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ مزید پڑھیں

لیگی رہنما نذیر چوہان

عدالت کا لیگی رہنما نذیر چوہان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے لیگی رہنما نذیر چوہان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما نذیرچوہان سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا خاتون ملازمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقررکرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں محکمہ صحت کی نابینا خاتون ملازمہ 11 ماہ کی تنخواہیں ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خاتون آفیسرکی ترقی کا کیس، وفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین کو نوٹس،28 اگست کو جواب طلب

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسرکی ترقی کے کیس میں عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسر کی ترقی کے متعلق کیس مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

جنسی زیادتی کے واقعات کامعاملہ، سندھ ہائی کورٹ کا فوری سماعت کی استدعا پرفریقین کونوٹس

کراچی (نمائندہ عکس ) سندھ ہائی کورٹ نے جنسی زیادتی کے واقعات کے معاملے پر فوری سماعت کی استدعا پرفریقین کونوٹس کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں گینگ ریپ، بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری،عدالت کا فریقین کو نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکریٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائے گا

اسلام آبا د(نمائندہ عکس)غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کو وضاحت کا ایک موقع دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اگر پارٹی اپنے حق میں دستاویز لے آئے تو الیکشن کمیشن فیصلہ واپس لے سکتا مزید پڑھیں