عطا تارڑ

پولیس کا عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ، لیگی رہنما بچ نکلنے میں کامیاب

لاہور(نمائندہ عکس)لاہور میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ مارا مگر لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے،25مئی تشدد کیس کے حوالے سے عطا تارڑ کے جی او آر ون لاہورمیں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

حمزہ شہباز نے پرویزالہی کو وزیراعلی قرار دینے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے پرویز الہی کو وزیر اعلی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور مزید پڑھیں

اہلیہ کی ضمانت منظور

شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ عکس) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔میڈیاکے مطابق اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست مزید پڑھیں

شہباز گل

مجھ پر شدید تشدد کیا گیا: شہباز گِل نے عدالت میں کمر دکھائی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے قمیض اٹھا کر اپنی کمر دکھائی اور کہا کہ مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایس بی سی اے والے نمائشی توڑپھوڑ کرکے رشوت کے ریٹ طے کرتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ عکس) سندھ ہائیکورٹ نے طارق روڈ سے متصل عمارت میں غیر قانونی تعمیرات ختم نہ کرنے پر ایس بی سی اے کے وکیل پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 15 دن میں حکم امتناع ختم کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قرار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کو جاری نوٹسزغیر قانونی قراردے دیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوردیگرکونوٹس، فریقین سے جواب طلب

کراچی (کورٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی کی درخواست پرعدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوردیگر کونوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے جلد بلدیاتی انتخابات کے مزید پڑھیں

اسد قیصر

فنڈنگ کیس،اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے ایف مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، جمعہ کو عدالت پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بدھ کو شہباز گل کو تھانہ کوہسار کی پولیس نے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

ممنوعہ فنڈنگ کیس،سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی15 اگست کو ایف آئی اے میں طلب

کراچی(نمائندہ عکس ) ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھی 15 اگست کو طلب کر لیا ۔ ایف آئی اے نے سابق گورنر سندھ مزید پڑھیں