انعامی بانڈز

7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 نومبرکو ہوگی

سرگودھا(عکس آن لائن) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل 2 نومبر 2020ئ بروز سوموار کراچی اور پشاور میں منعقد ہوگی۔7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے 25 ہزار والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں