750روپے

750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں