قرعہ اندازی

40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(عکس آن لائن )40ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کل( جمعرات)کوہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں