انعامی بانڈز

200 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کو ہوگی

لاہور(عکس آن لائن) 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا کاپہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں