لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اورعثمان خواجہ نے اوپننگ کی ۔پاکستان کی جانب سے پہلا اوور شاہین شاہ آفریدی نے کروایا۔ 13 سال بعد قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین آفریدی کی پہلی گیند ڈیوڈ وارنر نے نے کھیلی جس پر کوئی رن نہ بن سکا۔
