غم اور پریشانیاں

ﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے، ہمایوں سعید

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہاہے کہ ﷲ تعالیٰ ہمارے تمام غم اور پریشانیاں ختم کردے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرہمایوں سعید نے لکھا کہ اﷲ تعالیٰ تمام غم اور پریشانیوں کو ختم کردے، ہماری حفاظت فرما اور ہمیں اپنی لاتعداد رحمتوں سے نواز دے۔ہمایوں سعید نے مزید لکھا کہ اﷲ تعالیٰ لیلۃ القدر پر ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں