اسلام آباد (عکس آن لائن) معروف فنکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی یاسر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دوں گی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شادی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں 22سالہ فنکارہ نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل جھوٹی میں وہ اور یاسر حسین پہلی بار اکھٹے کام کر رہے ہیں اور اس سے پہلے انہوں نے کبھی ایک ساتھ کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا۔واضع رہے کہ اقراء عزیز اور یاسر حسین گزشتہ دنوں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں اور مداحوں کی طرف سے اس جوڑے کا اکھٹے ایک ڈرامے میں کام کرنا بہت پسند کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد
- ایک بہتر “ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈ یا
- چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا
- چین کی معیشت نے زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے، چینی وزارت تجارت
- امریکہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ