سلامت علی کالس

ہیڈمرالہ:سلامت علی کالس کے داداجان کی برسی کی تقریب موضع بھیڑی میں منعقد

ہیڈمرالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سلامت علی کالس کے داداجان کی برسی کی تقریب موضع بھیڑی میں منعقدہوئی،برسی کی تقریب میں وزیرجیل خانہ جات آزادوجموں کشمیرحکومت چوہدری محمداسحاق،امیدواربرائے چیئرمین یونین کونسل گوندل چوہدری عباس پڈانہ،امیدواربرائے چیئرمین یونین کونسل پنڈی پنجوڑاں صابی چوہدری ودیگرسماجی وسیاسی شخصیات کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں