درخت پسند

ہمیشہ سے درخت پسند تھے اور رہیں گے، مہوش حیات

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہیں نیچر سے پیار ہے۔ انہوں نے درخت پر چڑھے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہمیشہ سے درخت پسند تھے اور رہیں گے۔ انہں نے کہا کہ سر سبز درخت سونے چاندی سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں