گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلیں

بہاولنگر (عکس آن لائن) گورنر پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام جامعات سے دس سال میں الحاق شدہ تعلیمی اداروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے ایسے کالجز جو دس سال کے دوران ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ ہیں ان کے حوالہ سے مکمل تفصیلات اور ان کے معیار کے حوالہ سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں تاکہ بچوں کے تعلیمی معاملات کو بہتر انداز میں حل کیا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں