یوم جنگلی حیات

کوہاٹ :عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع محکمہ وائلڈلائف ڈویژن نے جنگلی حیات کے اہمیت اجاگرکے حوالے تقریب

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)دنیا بھر کی طرح ضلع کوہاٹ میں بھی عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع محکمہ وائلڈلائف ڈویژن نے جنگلی حیات کے اہمیت اجاگرکے حوالے تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں محکمہ وائلڈلائف کوہاٹ ڈویژنل آفیسر عبدالصمد وزیر،ایس ڈی ایف او شبیر خان،محکمے کے دیگر افسران اور ملازمین طلباءاورمختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھر پور شرکت کی،

عبدالصمد وزیرنے تقریب میں جنگلی حیات کے اہمیت پر روشنی ڈالی گئی اوراس کی اہمیت کو روشناس کیا گا تقریب سے محکمہ وائلڈلائف کوہاٹ ڈویژنل آفیسر عبدالصمد وزیرنے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایف او عبدالصمد وزیرنے عالمی یوم جنگلی حیات کے حوالے سے شرکاءکو آگاہ کیا اور اس بات پرزوردیا کہ ہم سب نے مل کر جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگاعبدالصمدوزیر نے کہا کہ جنگلی حیات کرہ ارض کا اہم حصہ ہے ان کی بقاءسے روئے زمین پر زندگی رواں دواں ہے اور اس بات پر زوردیا کہ اس قدرتی ورثے کو تحفظ دینے میں ہمارا ساتھ دیجئے

اپنا تبصرہ بھیجیں