خلیل الرحمان قمر

کورونا وائرس کی وبا انسانوں کے لئے اپنے رب سے رجوع کرنے کا موقع ہے، خلیل الرحمان قمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) مصنف خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا انسانوں کے لئے اپنے رب سے رجوع کرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ نمرود جیسے بادشاہ کا ایک مچھر کے سامنے بے بس ہونا اور دنیا کی ساری ایٹمی طاقتوں کا ایک کورونا کے سامنے بے بس ہونا میرے رب کی کھلی نشانیوں سے میں ایک نشانی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں