ہمایوں سعید

ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے نام سے سنیکس متعارف ، ہمایوں سعید کا رد عمل

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے نام سے 5 روپے کے سنیکس متعارف کرا دیئے گئے ،

جس پر اداکار ہمایوں سعید نے سنیکس کی تصویر جس پر ہمایوں اور عائزہ خان کی تصویر بھی ہے شیئر کرتے ہوئے ،

کہا کہ بس یہ دیکھنا باقی تھا جس پر شان شاہد نے کہا کہ یہ مداحوں کا آپ سے پیار ہے .

اور ہر کوئی اپنے انداز سے پیار کا اظہار کرتا ہے اس لیے آپ کو اس پر خوش ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں