عمران عباس

ڈرامہ ’’جو تو چاہے ‘‘ میں کام کرنے کا پچھتاوا ہے، اداکار عمران عباس

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار عمران عباس نے کہا کہ انہیں ڈرامہ ’’جو تو چاہے ‘‘ میں کام کرنے کا پچھتاوا ہے۔

انہوں نے انسٹا گرام میں مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے لکھا

کہ انہیں ساری زندگی اس ڈرامے میں کام کرنے کا افسوس رہے گا کیونکہ اس کا سکرپٹ غیرمعیاری تھا .

اورانہوں نے ڈرامہ ’’جو تو چاہے‘‘کا سکرپٹ پڑھے بغیر اور لوگوں کی باتوں میں آکر سائن کیا ۔

رواں سال 5 جون کو ختم ہونے والے اس ڈرامے میں عمران عباس نے اداکارہ علیزے شاہ

اور زرنش خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا جس کی ہدایت کاری الیاس کشمیری نے کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں