چنگ چی ویلفیئر اتحاد

چنگ چی ویلفیئر اتحاد ایسوسی ایشن شاندار چوک جہلم کے انتحابات مکمل اسجد علی صدر ، توقیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب

جہلم(نمائندہ عکس آن لائن)چنگ چی ویلفیئر اتحاد ایسوسی ایشن شاندار چوک جہلم کے انتحابات مکمل اسجد علی صدر ، توقیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب،

تفصیلات کے مطابق چنگ چی ایسوسی ایشن کے انتحابات مکمل تقریب حلف برداری صدر اسجد علی جنرل سیکٹری توقیر احمد فنانس سیکرٹری امجد حسین نائب صدر قیسر علی سرپرست اعلی راجہ حق نواز ایڈوکیٹ آفس سیکرٹری محمد علی کو منتخب ہونےپرسیاسی،مذہبی،صحافتی و سماجی شخصیات کی طرف سے مبارک باد صدر اسجد علی نے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کے میں اپنے سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور میرے ساتھ قدم بڑھاکر کر چلے میں انشااللہ اپنے بھائیوں کے اعتماد پر پورا اتروں گا اور دن رات کوشش کرکے آپ کے سارے مسائل حل کروانے کی کوشش کرونگا

اس موقع پر صدر انجمن موٹرسائیکل رکشہ یونین کے صدر صوفی سرفراز احمد صدر جادہ روڈ ماما فرید سیکرٹری نعمان اور سنیئر رہنما اعجاز بٹ نے نیک تمناں کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم سب بھائی ہیں اور میل جل کر سارے کام کریں گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں