فواد چوہدری

پی ٹی آئی قیادت نے کے پی اسمبلی کی تحلیل پنجاب کے ساتھ منسلک کردی

پشاور(عکس آن لائن)پی ٹی آئی قیادت نے کے پی اسمبلی کی تحلیل پنجاب کے ساتھ منسلک کردی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پنجاب میں سیاسی بحران کے باعث23دسمبر کوکے پی اسمبلی تحلیل ہونے کاامکان نہیں۔فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ خیبرپختونخواہ اسمبلی کو پنجاب اسمبلی کے ساتھ تحلیل کیا جائے۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پنجاب میں تکنیکی اور قانونی وجوہات پر اسمبلی 23 دسمبر کو تحلیل نہیں ہوسکتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں