پیداوار ی ٹیکنا لو جی

پیداوار ی ٹیکنا لو جی دا لوں کے حو الہ سے ز ر عی ما ہر ین کی سفا ر شا ت

سلانوالی (عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ دا ل مو نگ اور ما ش کا شما ر خر یف کی ا ہم فصلا ت میں ہو تا ہے ان میں تقر یبا 20سے 40فیصد پر وٹین ہو تی ہے جو کہ انسا نی غذا کا ا ہم جز ہے

مو نگ کی دا ل ز و د ہضم ہونے کی و جہ سے مریضوں اوربچوں کی صحت کیلئے بہت مفید ہے مو نگ اور ما ش کے پو دو ں کی جڑوں میں جرا ثیم ہو تے ہے جو کہ نا ڈیو ل بنا کر ہوا سے نا ئٹرو جن حاصل کر نے پو د وں کو خو را ک مہیا کر تے ہیں مزید یہ کہ جڑ ین گلنے سڑنے کے بعد ز مین کی زر خیز ی میں اضافہ کر تی ہے مو نگ اور ما ش دونو ں کو نہر ی اور با را نی علاقوں میں یکساں طورپر کا میا بی کے ساتھ کا شت کیا جاسکتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں