سرکاری سکولز

پنجاب میں سرکاری سکولزکل کھولنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آج ( ہفتہ )سے تمام سرکاری سکولز کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھرمیں سرکاری سکولز ہفتہ 13مئی کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں پر تشدد مظاہروں کی وجہ سے پہلے ایک روزہ چھٹی کا اعلان کیا گیا تاہم حالات میں سدھار نہ آنے پر مزید دو روز تعطیلات دی گئی تھیں۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں