فیصل جاوید

پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے،فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے، آئیے آج ایک زندہ قوم کی طرح اپنے حق کی خاطر پر امن طریقے سے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایں۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان آج رات عشا کی نماز کے بعد براہ راست اور بیک وقت سارے احتجاجی اجتمات سے خطاب کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں