پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئٹنی میچ (آج)کھیلا جائیگا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور ساتواں میچ (آج) اتوار کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 3-3سے برابر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئٹنی سیریز کا ساتواں اور آخری میچ (آج)اتوار کو کھیلا جائیگا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 3-3سے برابر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں