فیصل آباد (عکس آن لائن) ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف مسیحابپھر گئے پا نی سر سے گزرنے لگا گرینڈ الائنس کی ہڑتال 22ویں روز میں داخل شعبہ بیرون مریضاں اندرون مریضاں تشخیص کے تمام شعبوں سمیت آپریشن ٹھیٹر وں میں کام بنددور دراز سے آنے الے نادار مریضوں کو مشکلات کا سا منا ٹیچنگ ہسپتا لوں میں صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے تعفن اُٹھنے لگا حکو مت پنجاب محکمہ صحت کی طرف سے کو ئی نما ئندہ مذاکرات کے لیے نہ آیامختلف ہسپتا لوں میں شرع اموات میں اضا فہ
تفصیل کے مطا بق پنجاب میں ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ الائنس میں شا مل ڈاکٹرز،نرسز،پیرا میڈ یکل سٹاف سمیت درجہ چہارم کے ملازمین کی ہڑتال 21ویں رو ز میں داخل گرینڈ الائنس نے تمام ٹیچنگ ہسپتا لوں میں شعبہ بیرونی مریضاں ،اندرو نی مریضاں تمام آپریشن تھیٹر سمیت تشخیص کے تمام شعبے مکمل طور پر بند کر دیے مسیحا ﺅں کو لاچار ناردا مریضوں پر ترس نہ آیا مدد کے لیے پکار نے والے مریضوں سے بدتمیزی دور دراز سے آئے موذی امراض میں مبتلا پہلے سے پریشان مریضوں اور لواحقین کو ہسپتال پہنچ کر مزید سخت پریشا نی کا سامنا
مختلف ہسپتا لوں میں شرع اموات میں اضا فہ لواحقین کی ڈاکٹرز حکومت کو گندی گا لیاں انتہا ئی لاغر مریضوں کے لواحقین کی مریضوں کو اللہ تعا لیٰ سے پردہ دینے کے لیے دعا ئین ٹیچنگ ہسپتا لوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ الائنس کی مکمل ہڑتال 21ویں روز بھی جاری حکو مت پنجاب محکمہ صحت ضلعی انتظا میہ کا کو ئی بھی نما ئندہ گرینڈ الائنس سے مذاکرات کے لیے نہ آیا درجہ چہارم کے ملازمین کی طرف سے ہسپتالوں کی منا سب صفا ئی نا ہو نے کی وجہ سے تعفن اُٹھنے لگا ۔