اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک (عکس آن لائن)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں پاک برطانوی جوڑی کی کامیابی کا اسکور 6-7 ، 6-7 رہا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے 18 واں جبکہ اینگلٹ نے 14 واں ڈبلز ٹائٹل جیتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں