ممبئی(عکس آن لائن) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے عمران خان کو بھی اپنے ٹاپ 5 آل راؤنڈرز میں شامل کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہا کہ میں دنیا کے 5 بڑے آل راؤنڈرزکو کھیلتا دیکھ کربڑا ہوا اوربعد میں مجھے ان کے ساتھ یا خلاف کھیلنے کا موقع ملا، میں کپیل دیو کے ساتھ کھیلا، جب میں اپنے پہلے غیرملکی ٹور پر پاکستان گیا توعمران خان کیخلاف کھیلنے کا موقع میسر آیا۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ اسی طرح اپنے دوسرے ٹور میں نیوزی لینڈ کے رچرڈ ہیڈلی کے خلاف میدان میں اترا جبکہ بعد میں میلکم مارشل اور این ین بوتھم کے خلاف بھی میدان سنبھالنے کا موقع میسر آیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ پرو گرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز
- چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر
- چین کی اسرائیلی فضائی حملوں میں حسن نصراللہ کی ہلاکت کے واقعے پر گہری تشویش
- چین ایک مضبوط ملک کی تعمیر کو فروغ دینے کے اہم دور میں ہے، چینی صدر
- چین نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عہد کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ