کوئٹہ دھماکے

وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔پیر کو وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ۔

انہوں نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت جاری کریں ،وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں