وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس (کل)جمعہ کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں