عاصم سلیم باجوہ

ورزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کر لی۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں محترم وزیر اعظم سے وزارت اطلاعات و نشریات کے معاون خصوصی کی ذمہ داری سے سبکدوش ہو نے کی درخواست کی تھی انہوںنے مہربانی کر کے میری درخواست قبول کرلی ہے ۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں