آصف زرداری

نیویارک فلیٹ کیس،آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن) نیوز یارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیوز یارک فلیٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست پرچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے بعد آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری 5 لاکھ روپے مچلکوں کے ساتھ 28 جولائی تک منظورکرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں