نیدر لینڈ

نیدر لینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا میچ (آج)کھیلا جائیگا

روٹرڈیم (عکس آن لائن)ہالینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج)جمعرات کو روٹر ڈیم میں کھیلا جائیگا ،گرین شرٹس کو میزبان ہالینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ،

پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں ہالینڈ کو سخت مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دی تھی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا ون ڈے 18 اور تیسرا اور آخری میچ 21 اگست کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں