صاحبزادوں

نواز شریف اور صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں

۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں