مہوش حیات

مہوش حیات کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کراچی میں ہونے والے فضائی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق افراد اور ان کے اہل خانہ کے لئے دعا بھی کی۔اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مہوش حیات نے لکھا کہ انہیں اس خبر کا یقین نہیں آرہا، اس سال ہم نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں