مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان لندن روانہ، نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے،اس دوران وہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں