ثناء جاوید

منفی سوچ کا انسان کسی کو آگے بڑھتے دیکھ نہیں سکتا ہے ، ثناء جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ اگر آپ اپنا کوئی بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی سوچ کے افراد سے شیئر کردیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں اپنے خواب پورے کرنے کے لئے خود پر اعتماد کرنا چاہیے اور اگر آپ اپنے بڑا خواب ناکام کرنا چاہتے ہیں تو اسے منفی دماغ سوچ کے افراد سے مشورہ کر لیں کیونکہ وہ کبھی بھی کسی کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا پسند نہیں کرتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں