وزیر اعظم شہباز شریف

ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں،وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہئیں ،نوازشریف کا حوصلہ بلند ہے ،جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک دن الیکشن ہونے چاہیے اسی پر پوری قوم کا اتفاق ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کا حوصلہ بلند ہے وہ جلد پاکستان تشریف لائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں