سونے کی قیمت

مقامی گولڈ ماکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں1400روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالرزکی تیزی سے2022ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں تیزی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تیزی رہی.

اورفی تولہ سونے کے بھائو1400روپے اضافے سے2لاکھ26ہزارروپے900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت1200روپے اضافہ سے 1لاکھ94ہزار530 روپے کی بلند ترین سطح پر رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے بڑھ کر2900روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں