عمران عبا س

مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا سامنا بہادری سے کریں،عمران عبا س

اسلام آباد (عکس آن لائن)اداکارعمران عبا س نے کہاکہ وہ مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا سامنا بہادری سے کریں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے جاری پیغام میں کہاکہ زندگی کبھی بھی اآسان نہیں ہوتی ہے بلکہ ہم اسے اپنی قوت برداشت سے آسان بناتے ہیں اور ہمیں مشکل حالات سے گھبرانے کی بجائے ان کا سامنا خوش دلی سے کرنا چاہیے اور اپنے برے وقت سے سیکھنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں