عدم اعتماد

مسلم لیگ (ن)نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے قرار دیدیا ۔ ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن )کے جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی بات بلاول کی ذاتی رائے ہے، کسی طور پرعدم اعتماد کے چکر میں نہیں پڑناچاہئے۔

انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس ابھی کارڈزہیں جو ابھی دکھائے نہیں، ہم نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دیاتوپی ٹی آئی کی طرح واپس نہیں آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں