مفتی منیب الرحمن

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس ہفتہ 23مئی کو کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن

کراچی(عکس آن لائن)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ شوال المکرم 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 23مئی بروزہفتہ بعد نمازِ عصر دفتر محکمہء موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں:0321-2022000 ,0321-2484604 , (021)99261404 , 99261403

اپنا تبصرہ بھیجیں