کنٹونمنٹ بورڈ

محکمہ فوڈ پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈ کی مشترکہ کاروائی،کیمکیکل ملا دودھ پکڑ کر نہر میں بہا دیا

شورکوٹ( نمائندہ عکس آن لائن) محکمہ فوڈ پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈ کی مشترکہ کاروائی، سینکڑوں لیٹر

کیمکیکل ملا دودھ پکڑ کر نہر میں بہا دیا. محکمہ فوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈنے مشتر کہ کاروائی کے دوران

مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا جہاں پر کئی دکانوں، بیکریز اور کریانہ سٹورز پر چھاپے

ایکسپائر شدہ اشیا خوردونوش اشیا قبضہ میں لیکر موقع پر ضائع کر دی گئی جبکہ صفائی

اور ناقص کوالٹی پر دکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے چھاپہ مار محکمہ ٹیم نے

کنٹونمنٹ انتظامیہ کیساتھ مل کر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے شہر بھرسے بڑی مقدار

میں کیمیکل ملا دودھ برآمدکرکے ضائع کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں