ماہ نور

ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا

لاہور(عکس آن لائن)ماہ نور کا کھانے پینے والی چیزیں بنانے کا ہنر مشہور ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ ماہ نور نے اپنے یوٹیوب چینل پر کھانے پینے کی مختلف چیزیں بنانے کا ہنر سکھانے لگی جس سے ان کے یوٹیوب چینل کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہورہی ہے ،ماہ نور کا کہنا ہے کہ ان دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر مسلسل کام میں مصروف ہوں ،ان کا کہنا نے کہ اپنے یوٹیو ب چینل پر جو بھی ویڈیو بناکے اپ لوڈ کر رہی ہو ں اسے بے پناہ عوامی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں