بابر اعظم

قوم شہیدوں کی خدمات کو بھولی نہ بھولے گی،یوم تکریم شہدا پر بابر اعظم کا پیغام

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم تکریم شہدا کے روز پیغام جاری کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان کے تمام لوگوں کیلئے ایک خاص پیغام جاری کیا.

جس میں انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے بے حد محبت کرتا ہے، پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولی ہے اور نہ بھولے گی، آئیں سب مل کر پاکستان کی کامیابی میں ساتھ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں