قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اورسینٹ کااجلاس کل دوبار ہوگا ، گرما گرم بحث کا امکان

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی اور سینٹ کا الگ الگ اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ، اجلاسوں کے دوران موجودہ صورتحال پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرم بحث کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس پیر کو شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان گرماگرم بحث کا امکان ہے یاد رہے کہ رواں سیشن کے گزشتہ چار اجلاس بھی احتجاج کی نذر ہو چکے ہیں دوسری جانب سینٹ کا اجلاس چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت پانچ ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں